نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ایمن الظواہری کے نائب کے طور پر کام کر رہا تھا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ناصر کی جگہ ان کے نائب قاسم الریمی کو سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ القاعدہ کے سینیئر آپریٹو خالد باترفی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہےکہ امت مسلمہ کے ہیروز کے ہیرو اور استادوں کے استاد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
...
ایمن الظواہری نے کہا ہے کہ وہ داعش اور اس کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی خلافت کو نہیں مانتے اور نا ہی ان کی ریاست کو جائز تصور کرتے ہیں، داعش کی بڑی غلطیوں کے باوجود اگر وہ خود عراق یا شام میں ہوتے تو بعض معاملات میں ان سے ضرور تعاون کرتے کیونکہ دونوں گروپوں کے درمیان مغرب کے خلاف لڑنے کے لیے تعاون ...
ایمن الظواہر نے اپنے ایک آیڈیو ٹیپ میں بعیت کا اعلان کیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ 11 مئي کو امریکا کے ایک ڈرون حملے میں افغان طالبان کے سابق سرغنہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد ہیبت اللہ اخون زادہ کو طالبان کا نیا سرغنہ مقرر کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق، 14 منٹ کے اس آیڈیو ٹیپ میں ...
ایمن الظواہری نے اپنے بیان میں کہا کہ داعش ہر اس شخص کو جو اس کے خلاف جد جہد کرتا ہے، کافر قرار دیتا ہے اور اس کی بیوی کو زناکار بتاتا ہے۔ داعش نے ہر اس شخص کو کافر قرار دیا جس نے ان سے جنگ کی، حتی ان افراد نے دین اور شریعت کے نفاذ کے لئے کوشش ہی کیوں نہ کی ہو۔ گویا وہ خود کو پیغمبر سمجھتے ہیں اور خ ...
ایمن الظواہری نے کہا ہے کہ البغدادي مجھ الزام لگا رہا ہے کہ القاعدہ، اب مؤثر دہشت گردانہ کاروائیاں نہیں کر رہا ہے جبکہ یہ سفید جھوٹ ہے۔ الوقت - دہشت گرد گروہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے کہا ہے کہ البغدادي مجھ الزام لگا رہا ہے کہ القاعدہ، اب مؤثر دہشت گردانہ کاروائیاں نہیں کر رہا ہے جبکہ یہ سف ...
ایمن الظواہری کا معاون عبداللہ محمد رجب عبدالرحمن مارا گیا۔
یہ مصر کا شہری تھا اور اس نے اپنی عرفيت بدل کر ابو الخیر المصری رکھ لی تھی۔ یہ القاعدہ کے سابق سرغنہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی تھا۔ اس پر الزام ہے کہ 1998 میں کینیا اور تنزانیا میں امریکی سفارت خانے پر ہوئے بم حملے میں بھی ملوث تھا۔
&n ...